Humayun Khan

Humayun Khan

24.7K subscribers

Verified Channel
Humayun Khan
Humayun Khan
February 19, 2025 at 06:20 AM
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وژن کے مطابق، خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں انسانی فلاح و خدمت کے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور اہم قدم—اب E-Visit ایپ کے ذریعے قیدی اپنے پیاروں سے وڈیو کال پر رابطہ کرسکتے ہیں، بس ایک کلک کی دوری پر! 📱 ابھی گوگل پلے اسٹور سے "E-Visit" ایپ ڈاؤنلوڈ کریں، وڈیو اپائنٹمنٹ بک کریں اور اپنے پیاروں سے آسانی سے بات کریں۔ خیبر پختونخوا—جہاں انسانی اقدار اور خدمت ہمیشہ اولین ترجیح ہیں۔ #cmkp #kpprisonreforms
❤️ 👍 😮 20

Comments