
Humayun Khan
February 20, 2025 at 07:34 PM
انصاف یوتھ ونگ سندھ کے صوبائی قیادت کا صوبائی وزیر جیل خانہ جات ہمایون خان کے ہمراہ سنٹرل جیل پشاور کا دورہ۔
سندھ کے یوتھ قیادت نے خیبر پختونخواہ حکومت کے حالیہ اصلاحات اور قدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ای ویزٹ ایپ، پی ایم ائی ایس سسٹم، مینیو کی تبدیلی، قیدیوں کی تعلیم و تربیت کیلئے اقدامات، قیدیوں کی بحالی کیلئے مراکز کا قیام سمیت جیل انڈسٹری کو مین سٹریم انڈسٹری کا درجہ دینے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، صوبائی وزیر جیل خانہ جات ہمایون خان کو خراج تحسین پیش کیا ۔
وفد نے مزید واضح کیا کہ
“پاکستان میں اگر کسی صوبے نے جیلوں میں حقیقی اصلاحات کی ہیں، تو وہ صرف خیبر پختونخوا ہے۔”
وفد میں عزیز ابڑو صدر انصاف یوتھ ونگ سندھ ، معراج شاہ جنرل سیکرٹری سندھ ،احسان خٹک صدر کراچی ، عبید خان صدر حیدرآباد ، قلندر مسعود سوشل میڈیا ہیڈ ،ملک زعیم احمد جوائنٹ سیکرٹری کراچی موجود تھے
#jailreforms #kpk #imrankhanvision
❤️
👍
😮
😂
🙏
😢
36