PML-N

PML-N

38.4K subscribers

Verified Channel
PML-N
PML-N
March 1, 2025 at 05:28 AM
پنجاب بھر کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع قصور کے علاقہ گنڈا سنگھ میں بھی RHC کی جدید بحالی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت یہ اقدام صحت کی خدمات میں انقلابی تبدیلی کا باعث بنے گا جس سے عوام کو بہترین اور مؤثر علاج کی سہولتیں ملیں گی۔
❤️ 🙏 😂 14

Comments