PML-N WhatsApp Channel

PML-N

37.5K subscribers

Verified Channel

About PML-N

The Pakistan Muslim League (Nawaz) is the only party committed to transforming Pakistan across all fronts. Its core mission is to uplift the nation through revolutionary actions that empower every segment of society economically, socially, and morally. From past achievements, the vision is clear, making Pakistan an Asian Tiger once again by empowering its youth, promoting digitization, IT development, and modernizing agriculture to restore the country's rightful place on the global stage.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:13:15 AM

پنجاب نے اپنا گزشتہ بجٹ بھی تاریخی پیش کیا تھا اور جو وعدے ہوئے تھے الحمدللہ وہ پورے ہوئے، اسکے علاوہ اس بجٹ میں بھی تاریخی ڈویلپمنٹ بجٹ رکھا گیا، تعلیم صحت پر بڑا اضافہ کیا گیا، زراعت اور لائیو اسٹاک کے بجٹ میں اضافہ ہوا اتنا بجٹ پنجاب کی تاریخ میں کبھی ان اداروں کو پہلے نہیں ملا، وزیر زراعت و لائیو اسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی

👍 ❤️ 😂 4
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:07:44 AM

CM Punjab News Corner! CM Maryam Navaz launches 100 Sahulat Bazaars across Punjab

Post image
❤️ 4
Image
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:33:58 AM

CM Maryam Nawaz is incredibly energetic. The way she has taken charge and the way she has been trained, it’s all about work, work, and more work. She truly is an iron lady. The way she gets the best out of her team is unmatched.

❤️ 👍 5
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:14:13 AM

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ہم نے جب کسان کارڈ شروع کیا تو اس پر تنقید ہوئی کہ کوئی لے گا نہیں کوئی پیسے واپس نہیں کرے گا جب رجسٹریشن شروع ہوئی تو 14 لاکھ درخواستیں آئی جس میں سے ساڑھے پانچ لاکھ کسانوں کو کسان کارڈ ملا اور 99 فیصد کسانوں نے رقم واپس کیا اور اب ہم نے کسان کارڈ فیز 2 کا آغاز کر دیا جس میں رقم بھی بڑھا دی اور کرائٹیریا بھی ساڑھے 12 ایکڑ سے 25 ایکڑ کر دیا وزیر زراعت و لائیو اسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی

❤️ 👍 3
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:05:42 AM

اس بجٹ میں ہماری 3 میٹروز ہیں ایک لاہور , ایک گوجرانوالہ اور ایہ فیصل آباد میں بننی ہے۔جو روزانہ 6 سے 7 لاکھ بندوں کو,ٹرانسپورٹ فراہم کرینگی۔اس کے علاوہ ای بائیکس کی تعداد میں اضافہ کرنے جارہے ہیں۔ بلال اکبر خان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

❤️ 1
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:30:59 AM

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بہادر اور محنتی خاتون ہیں جب وہ اپنے والد کے ساتھ پابند سلاسل تھیں تو میں ملاقات کے لئے جیل گیا ان سے پوچھا کہ اتنی مشکلات میں بھی آپ خوش اور پر اعتماد ہیں تو انہوں نے کہا بیٹا جب آپ سچائی پر ہوں حق پر ہوں اور پھر اپنے معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کیئے ہوں تو کچھ بھی مشکل نہیں لگتا وزیر مواصلات پنجاب ملک صہیب بھرتھ

❤️ 😂 3
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:58:56 AM

پنجاب میں پولیس سمیت دیگر افسران کیلیے کے پی آئیز بنائے گئے ہیں۔ اگر کتا کاٹے کا واقعہ ہوتا ہے تو اسکے بارے بھی پوچھا جاتا ہے۔اگر کوئی بچہ کسی گڑھے میں گرتا ہے تو اسکے بارے بھی پوچھا جاتا ہے۔اسکے علاوہ پنجاب میں مہنگائی میں کمی آچکی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

❤️ 4
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:56:30 AM

This perception is wrong that the entire budget is spent on Lahore. The amount of development that has taken place in South Punjab under PMLN is truly unmatched.

❤️ 👍 4
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:06:46 AM

پنجاب کا پیش کردہ بجٹ وزیراعلی مریم نواز شریف کے ماحول دوست ہونے کا عملی ثبوت پنجاب گرین پروگرام کے تحت بڑے پیمانے پر شجرکاری اور ماحولیاتی منصوبوں کا آغاز۔ چیف منسٹر پلانٹ فار پاکستان انیشی ایٹو کے تحت 50 ہزار 869 ایکڑز پر 4 کروڑ 20 لاکھ درخت لگانے کا جامع منصوبہ۔ سی ایم ایگروفاریسٹری انیشی ایٹو کے تحت 3790 ایکڑز فارسٹ ویسٹ لینڈ پر 13 لاکھ 75 ہزار درختوں کی شجرکاری کی جا رہی ہے۔ گرین پاکستان پروگرام کے دائرہ کار میں توسیع، 2 لاکھ 51 ہزار ایکڑز رقبہ پر 46 کروڑ 64 لاکھ 63 ہزار درختوں کی شجرکاری جاری۔ پنجاب کے نہری رقبہ پر 10 ہزار 223 ایونیو میل پر 50 لاکھ درختوں کی قطاروں میں شجرکاری کا منصوبہ متحرک۔ لال سوہانرا نیشنل پارک اور سالٹ رینج میں ماحولیاتی سیاحت کے فروغ کے لئے عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی یقینی۔ ماحولیاتی سیاحت کے لئے وائرلیس نیٹ ورک، ڈیجیٹل کیمرے، جی پی ایس ڈیوائسز اور سی سی ٹی وی کیمرے مہیا کئے جا رہے ہیں۔ محفوظ فطرتی علاقے کے قیام کے لئے ماحول دوست لیڈ سرٹیفائیڈ کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر کا آغاز، عملہ کے لئے جدید سہولیات فراہم۔

❤️ 1
Video
PML-N
PML-N
6/21/2025, 11:04:51 AM

انشاءاللہ ایک سال پنجاب کےہر شہر میں گرین بسیں چلتی نظر آئیں گی۔لاہور جیسی بسیں آپکو بھکر , سیالکوٹ , نارووال میں چلتی نظر آئیں گی جن میں طلبہ مفت سفر کرینگے۔ بلال اکبر خان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

❤️ 1
Video
Link copied to clipboard!