
ہر خبر ہر پل
February 23, 2025 at 03:38 PM
سیالکوٹ ٹریفک پولیس آفیسر کو 4 دفعہ بغیر ہیلمٹ سفر کرنے پر بذریعہ ای چالان آٹھ ہزار روپے کے جرمانے .
جی ہاں کیمرہ غیر جانبدار ہے آپ پولیس والے ہیں، وکیل، ہیں صحافی ہیں، سیاستدان ہیں یا کوئی بھی با اثر شخصیت ہیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آپ کسی رعایت کے مستحق نہیں جرمانہ عائد کیا جائے گا. لہٰذا قانون کا احترام کریں جرمانوں سے بچیں اور زندگی کی حفاظت کو یقینی بنائیں.۔۔

👍
❤️
🇵🇰
🍆
😁
😂
😮
🙏
🥕
37