
ہر خبر ہر پل
February 24, 2025 at 06:13 AM
واہ کینٹ شادمان ٹاؤن تعلیمی اداروں میں ڈی جے پارٹیز کارحجان بام عروج پر ۔۔۔۔
اذان کے وقت کی حرمت کا خیال بھی نظر انداز ۔۔۔
گردو نواح کی مساجد کے نمازی سخت مشکل سے دوچار۔۔۔۔
۔دوران نماز اس بدتہذیبی کی شکایت کریں بھی تو کس سے۔۔
۔ارباب اختیار،محکمہ پولیس ساونڈ ایکٹ پر کب عمل درآمد ہوگا؟عوام کا استفسار
😢
👍
😡
🇵🇰
🖐
🙏
21