ہر خبر ہر پل
ہر خبر ہر پل
February 28, 2025 at 07:28 PM
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 3 مارچ 2025 کو بسلسلہ زکواة کٹوتی بنکوں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 3 مارچ 2025 بروز پیر بنک بند رہیں گے۔
Image from ہر خبر ہر پل: سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 3 مارچ 2025 کو بسلسلہ زکواة کٹوتی بنکوں میں چھٹ...
👍 5

Comments