
TCPvirals Official®️
February 27, 2025 at 07:09 AM
رمضان المبارک میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری
رات 2:30 سے صبح 9:00 تک
شام 3:30 سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری ہوگی.
سوئی سادرن گیس کمپنی کیجانب سے گیس کی فراہمی کا شیڈول۔
👍
❤️
😡
🙏
15