
TCPvirals Official®️
February 28, 2025 at 09:36 AM
*میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں تمہاری زندگی میں ایک گزرنے والا مسافر بنوں گا۔*
فئیر بھی جب تمہیں میری ضرورت ہوگی،بس مجھے یاد کر لو گے ،
لیکن میں اب کبھی تمہارے دروازے پر دستک نہیں دوں گا۔
میں نے تمہیں میرے بارے میں پوچھنے سے بھی آزاد کر دیا ہے،
میں نے تمہیں اپنی توجہ سے بھی آزاد کر دیا ہے۔
حالانکہ میں اب بھی تمہارے دن کی ہر تفصیل میں دلچسپی رکھتا ہوں،
تم سے بات کرنے،
تم سے رابطہ قائم کرنے،
اور تمہارے غم اور بوجھ میں شریک ہونے کی خواہش رکھتا ہوں۔
لیکن اب میں پہل نہیں کروں گا،
نہ ہی تم پر اپنی شرکت مسلط کروں گا۔
*حالانکہ مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت ہے۔* 🥲
😌
👍
😢
❤️
💯
13