TCPvirals Official®️
TCPvirals Official®️
March 1, 2025 at 07:17 AM
*محکمہ موسمیات نے ماہ رمضان کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی* *کراچی: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آغاز میں ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔* محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں 2 اور 3 مارچ کو شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔ *تلاوت اور اہم معلومات خبریں لطائف اشعار کامن سینس سوالات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کیجیے* https://whatsapp.com/channel/0029Va7RgT3L2ATxbLkIGb07 ♡ ㅤ    ❍           ⎙ㅤ   ⌲ *`TCPvirals Official`* ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ    ˢᵃᵛᵉ    ˢʰᵃʳᵉ
❤️ 👍 7

Comments