
Khawaja Muhammad Asif
February 20, 2025 at 03:59 PM
جو لوگ کل تک آرمی چیف کوباپ کہتے تھے آج گالی دیتے ھیں ۔ عمران خان اور حواریوں کے لئے باپ کا رشتہ انکے مفاد سے جڑا ھے ۔ جہاں مفاد ختم ھوا نئے باپ بنا لیے ۔ مفادات کی سیاست میں کئی باپ بنا ۓ گئے ۔ پرانے کو گالی نئے کی قدم بوسی۔
https://x.com/KhawajaMAsif/status/1891114229026980310?t=WgdIFF9E04gtQZ9d3sguwA&s=19
👍
😂
❤️
😢
38