
Khawaja Muhammad Asif
February 24, 2025 at 02:09 PM
شہباز شریف 2 بلینُ ڈالر کی انویسٹمینٹ آذر بائیجان سے لے آیا۔ پاکستان کی معاشی ساکھ کی بحالی کا اعتراف پہلے بین الاقوامی مالی ادارے کر رہے ھیں ۔ اب برادر ملک بھی پاکستان میں انویسٹمنٹ کرکے قیادت پہ اعتماد پہ اظہار کر رہےھیں۔ ایک pti کا دور حکومت تھاوزیر اعظم اور بیگم ملک کی معیشت کی بجاۓ اپنی معیشت کے لئے بیرون ملک حکمرانوں کی جیبیں جیب کتروں کیطرح ٹٹولتے تھے۔۔
https://x.com/KhawajaMAsif/status/1894024032875642961?t=GNA712CFaagT0RvTWx9dUA&s=19
❤️
👍
😂
🙏
45