Doctor's Zone
Doctor's Zone
February 24, 2025 at 07:59 PM
*`Honhaar Undergraduate Scholarship Program 2025`* *ترکی کی سکالرشپ کے بعد اب ہم نے ہونہار سکالرشپ میں اپلائی کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام میں بی ایس پروگرام کے تیسرے سمسٹر سے لے کر آٹھویں سمسٹر تک کے طلبہ اپلائی کرسکتے ہیں۔ میڈیکل کالجز کے سیکنڈ ایئر سے لے کر ففتھ ایئر تک کے طلبہ بھی اہل ہوں گے۔ اپلائی کرنے کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔* ⚠️ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری 2025 ہے۔ 🖥️ `گھر بیٹھے ہونہار سکالرشپ میں اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:` 03081498695
Image from Doctor's Zone: *`Honhaar Undergraduate Scholarship Program 2025`*  *ترکی کی سکالرشپ ک...
❤️ 😂 👍 🖕 8

Comments