
Doctor's Zone
February 25, 2025 at 05:51 AM
🌀 *REQUIRED DOCUMENTS FOR JOINING BS NURSING*
1. Original CNIC / B-Form
2. Blue Background 12 Pictures
3. Original Domicile
4. Original Matric Certificate And Result Card
5. Original HSSC Certificate And Result Card
6. PNAS Challan Slip & Application Form
👉🏻 `Six Copies Of Each Docoments with Minimum 12 Blue Background Pictures`
*میڑک اور انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز اور سند کی 6 عدد فوٹو کاپیاں اور سٹوڈنٹ کی نیلے بیک گراؤنڈ والی 12 پاسپورٹ سائز تصویریں*
📍ہر منتخب طالب علم کو اپنے متعلقہ کالج میں فزیکل جوائننگ کے لیے لازمی طور پر جانا ہوگا، چاہے آپ کا اپ گریڈ ہوا ہو یا نہیں۔
📍ابھی صرف دستاویزات جمع کرانے ہیں۔ جن کے دستاویزات پہلے جمع ہو چکے ہیں وہ جائیں گے، اگر دستاویزات اس وقت کم تھے تو پورے کرنے جائیں۔
اگر کسی سٹوڈنٹ کے پاس کوئی ڈاکومنٹ وغیرہ نہیں ہے تو پریشان نہیں ہونا جو آپ کے پاس ہیں وہی لے کر پہنچ جائیں۔
📍طالب علم کا اپنا جانا ضروری ہے-
`نرسنگ کی کلاسز کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہوگا۔`
🔖 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
👍
❤️
6