
Doctor's Zone
February 26, 2025 at 08:17 PM
⭕ *`BSN PHYSICAL JOINING DATE EXTENDED`*
*بی ایس نرسنگ کی پہلی میرٹ لسٹ میں منتخب ہونے والے طلباء کے لیے جوائننگ دینے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔*
آپ *27 فروری دن دو بجے* تک اپنے متعلقہ کالجوں میں جا کر جوائننگ دے سکتے ہیں۔
نوٹ: جوائننگ کیلئے درکار ڈاکومنٹس اوپر بتائے گئے ہیں۔
🔖 *ہر قسمی تعلیمی اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
👍
2