Madani News
Madani News
February 24, 2025 at 04:00 AM
دنیاکے مختلف ممالک میں امت کی خیرخواہی کے لئے دعوت اسلامی کا شعبہ روحانی علاج کوشاں فیضان مدینہ بریشیا اٹلی میں شعبہ روحانی علاج کے تحت دعائے شفااجتماع ، عاشقان رسول کی شرکت صلوةالحاجات کی ادائیگی کیساتھ مختلف مسائل کےحل کیلئے مفت تعویذات اوراوراد عطاریہ دیئےگئے
❤️ 1

Comments