
Madani News
February 25, 2025 at 03:54 AM
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک نجی ہوٹل میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا
نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے سنتوں بھر ا بیان کیا،نیکی کی دعوت بھی پیش کی
نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری اور دیگر اراکین شوریٰ بھی موجود تھے