
Madani News
February 25, 2025 at 03:55 AM
رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت مرکز الاقتصاد الاسلامی لاہور پنجاب میں سیشن ہوا
مفتی محمدساجد عطاری نے اسلامی بھائیوں کی راہنمائی کی اور انہیں دینی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا