Madani News
Madani News
February 25, 2025 at 03:56 AM
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر مشتمل وفد کی عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ میں حاضری ہوئی شرکا کو مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا گیا اور عالمی سطح پر ہونیوالی دینی وفلاحی خدمات سے بھی آگاہی دی

Comments