
Madani News
February 25, 2025 at 03:58 AM
شعبہ کفن دفن کے تحت گوجرہ پنجاب کی جامع مسجد غوثیہ میں حاضری قبرستان کورس ہوا
پنجاب کالج ہارون آباد میں نماز جنازہ کورس ، شرکا کو دینی کاموں کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی
❤️
1