Madani News
Madani News
February 27, 2025 at 06:05 AM
دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کی جانب سے فلاحی خدمات کاسلسلہ جاری افریقی ملک تنزانیہ کےشہر دارالسلام کے یتیم خانہ کے بچوں میں میٹریسزودیگر اشیائے ضروریہ کی تقسیم ایف جی آر ایف کےتحت دکھیاری امت کی غمخواری کا جذبہ لئے بچوں کی دلجوئی کرنےکا سلسلہ کیا گیا
❤️ 👍 2

Comments