Madani News
Madani News
February 28, 2025 at 03:49 AM
اس سال 2025میں اعتکاف کیلئے آنے والے عاشقان رسول کے لئے امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا پیغام کھانے پینے میں احتیاط کریں تاکہ نہ بیمارپڑیں، نہ عبادت میں خلل ہو، امیراہلسنت کم کھائیں، تیل والی اور بازار کی اشیاء کھانے سے پرہیز کریں،امیراہلسنت کے ملفوظات

Comments