The Voice Of Sargodha
The Voice Of Sargodha
February 26, 2025 at 05:47 PM
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 8 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا افغان کپتان حشمت اللہ کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ بہترین ثابت ہوا، جہاں ابراہیم زادران کی شاندار 177 رنز کی اننگز کی بدولت افغانستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 317 رنز بنا کر آخری اوور میں آل آؤٹ ہوگئی۔ جوفر آرچر نے 3 وکٹیں حاصل کیں لیکن افغان بولرز کی شاندار کارکردگی نے ٹیم کو تاریخی جیت دلائی۔
❤️ 👍 😮 😢 28

Comments