
The Voice Of Sargodha
February 28, 2025 at 10:25 AM
#تلاش وارثان
سرگودھا نیو سیٹلائیٹ ٹاون Z بلاک سے
لاوارث خاتون کی نعش ملی ہے۔ جسکی ڈیڈ باڈی اس وقت سول ہسپتال سرگودھا میں موجود ہے۔اس خاتون کے بارے میں کوئی جانتا ھے تو اس نمبر آگاہ کرے یا نیچے کمنٹ کر دے شکریہ
03012898591
03007209258

😢
👍
😮
🙏
🥰
37