BISP Pakistan
BISP Pakistan
February 25, 2025 at 03:00 PM
📢 تمام بی آئی ایس پی ملازمین کے لیے اہم اطلاع بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی کو ایک خط لکھا گیا ہے، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کے موقع پر بی آئی ایس پی کے تمام ملازمین اور کمپلائنس مانیٹرز کو بونس یا اعزازیہ دیا جائے۔ ایسوسی ایشن ملازمین کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ آپ کو ہر پیش رفت سے آگاہ رکھا جائے گا۔ ترجمان *آل پاکستان بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن*
Image from BISP Pakistan: 📢 تمام بی آئی ایس پی ملازمین کے لیے اہم اطلاع بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
👍 ❤️ 🙏 😂 😢 😮 69

Comments