
╰•★ᴀᴛᴛᴀʀɪ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ★•╯
March 1, 2025 at 07:34 AM
*میرا مقصد درودِ پاک پڑھنا ہے اور دعوتِ درود دے کر درودِ پاک سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جوڑنا ہے...🌹*
اور میرا مقصد درودِ پاک لکھنا ہے اور دعوتِ درود دے کر زیادہ سے زیادہ افراد کو درودِ پاک لکھوانا ہے۔ اِن شاء اللّٰہ
فیضانِ درود و سلام جاری رہے گا۔
*_اِن شاء اللّٰہ_*

❤️
👍
💚
♥️
🫀
🇳🇵
🤲
🥰
🥹
94