Babar Saleem Swati
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 19, 2025 at 02:47 PM
                               
                            
                        
                            https://www.facebook.com/share/p/1BJtEBUGV9/?mibextid=wwXIfr
تاریخ : 19 فروری  2025
پشاور : سپیکر خیبر پختون خواہ  اسمبلی بابر سلیم سواتی سے منسٹر نظیر عباسی ، اراکین صوبائی اسمبلی تاج محمد ترند ، افتخار خان جدون ،اکرام غازی ، حلقہ نیابت  سے  نادر حسین ،سینیئر و بزرگ صحافی  میاں محمد حسین ، سینیئر صحافی خاور عباسی ،  اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سپیکر ہاؤس  میں ملاقات کی.
#speakerkpassembly #babarsaleemswati #khyberpakhtunkhwa #kpupdates
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2