
Babar Saleem Swati
February 21, 2025 at 06:12 PM
https://www.facebook.com/share/p/1DU5WfVixx/?mibextid=wwXIfr
پاکستان تحریک انصاف کے ننہے منہے سپورٹرز محمد یوسف ،محمد حسن جلال ،محمد حسین جلال ، زینب بلال ،منصور بلال ، کی سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی کے ساتھ سپیکر ہاؤس میں ملاقات۔
#speakerkpassembly #babarsaleemswati #peshawar #speakerhousre #pti
❤️
👍
😢
8