
Babar Saleem Swati
February 22, 2025 at 06:28 PM
https://www.facebook.com/share/v/1DY1dqAUsi/?mibextid=wwXIfr
#_شانگلہ_تحصیل_بشام ....
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینئر نائب صدر مالاکنڈ ڈویژن و چیئرمین تحصیل بشام #_حاجی_سدید_الرحمان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف #_تحصیل_بشام کے پارٹی قائدین اور ورکرز کا تھاکوٹ پر اپنے صوبائی صدر و ایم این اے #_جنید_اکبر_خان ، صوبائی جنرل سیکریٹری #_علی_اصغر_خان_جدون ، سپیکر صوبائی اسمبلی #_بابر_سلیم_خان_سواتی ، صوبائی وزیر #_نزیر_عباسی ، ایم این اے سوات #_ڈاکٹر_امجد ، ایم پی اے #_اکرام_اللّٰہ_غازی اور صوبائی و ہزارہ کی قیادت کا والہانہ استقبال .................
❤️
👍
4