
Babar Saleem Swati
February 23, 2025 at 02:04 PM
https://www.facebook.com/share/p/18k3H2QS4p/?mibextid=wwXIfr
مانسہرہ: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ڈاکٹر ظہیر خان سواتی کے بھتیجے کبیر خان کی شادی میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم پی اے اکرام غازی، پاکستان تحریک انصاف مانسہرہ کے ضلعی صدر سردار خان سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
اسپیکر بابر سلیم سواتی نے نو بیاہتا جوڑے کو مبارکباد پیش کی اور خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
#speakerkpassembly #babarsaleemswati #mansehra #battal
❤️
👍
4