
Babar Saleem Swati
February 23, 2025 at 04:08 PM
https://www.facebook.com/share/v/1ExqRE25Pr/?mibextid=wwXIfr
~صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی کے پی کمال سلیم سواتی بڑنکہ چہڑہ میں شمولیتی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ۔
اس موقع پر سردار عدنان،سردار علی، سردار فیصل، سردار عدیل،سردار ذیشان، سردار فیضان، سردار ارسلان، سردار فرحان،سردار دانش،سردار اویس، سردار جنید،سردار راشد،سردار عمیر اور دیگر اپنے جنبہ برادری سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف اور سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، کمال سلیم سواتی کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر سعید خان سواتی چئرمین وی سی چہڑہ خرم خان ،چئرمین وی سی مونگن مراد خان ،اسد دلدار ، ڈاکٹر منیر اور دیگر انُکے ہمراہ موجود تھے۔
#speakerkpassembly #babarsaleemswati #_بابر_سلیم_خان_سواتی
❤️
👍
5