Babar Saleem Swati
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 27, 2025 at 10:28 AM
                               
                            
                        
                            https://www.facebook.com/share/1A1TdAdZwi/?mibextid=wwXIfr
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        8