
Children's world
February 21, 2025 at 03:01 AM
*باپ ایک ایسا شجر ہے، جس کے ساۓ میں اولاد راج کرتی ہے*
`رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا🌿`
*اللّہ پاک سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین 🤲*
*اور جن حضرات کے والدین اس دنیا فانی سے پردہ فرما چکے ہیں اللہ پاک ان کی قبور کو جنت الفردوس کا باغیچہ بنائے*
❤️
😢
👍
🙏
36