
Internal Sources Information 194 🇵🇰
February 28, 2025 at 09:41 PM
ٹرمپ اور زیلنکسی میں منہ ماری 🙄
تمہارا ملک بڑے مسئلے میں ہے، تم جیت نہیں رہے، امریکی امداد نہ ہوتی تو جنگ دو ہفتے میں ختم ہو جاتی، تم لاکھوں لوگوں کی زندگیوں اور تیسری عالمی جنگ کا جوا کھیل رہے ہو۔ ڈونلڈ ٹرمپ یوکرینی صدر پر چڑھ دوڑے
😂
❤️
👍
😢
😮
7