Internal Sources Information 194 🇵🇰
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 03:02 AM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم ۔
جھنگ اور گردونواح میں بعض مقامات پر دھند اور ہلکے بادل موجود ہیں۔ 
گزشتہ سلسلے سے جھنگ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی۔ آ ج دن کے وقت شمال سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔ بارش کے معمولی امکانات ہیں ، بادلوں کی 
آ مدورفت رہے گی۔ 
جھنگ اور گردونواح میں 3 مارچ بروز سوموار نئے سلسلے  کے زیر اثر مزید بارش متوقع ہے۔ واللہ اعلم
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2