
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
March 1, 2025 at 08:00 AM
🇵🇰🔵📌دس سال ن لیگ والے پی ٹی آئی اور عمران خان پر الزام لگاتے رہے کہ بی آر ٹی پشاور میٹرو میں کرپشن کی ہے،
آج رانا ثناء اللہ خود مان گئے کہ یہ صرف سیاسی الزام تھا اسے ثابت نہیں کیا جا سکا،
سرخرو ہوا عمران خان سب داغ دھل رہے ہیں، الحمد اللہ
🔥🏏
❤️
👍
4