
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
March 1, 2025 at 08:00 AM
_*🇵🇰🔵📌 عمران خان کی شیڈول کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنماؤں سے ملاقات نہ کروانے پر جیل انتظامیہ کے خلاف دائر توہینِ عدالت درخواست تین مارچ کو جسٹس راجہ انعام امین منھاس کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر*_
_*عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف پیٹیشن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی عدالت کے احکامات ریکارڈ پہ لگانے کا حکم دیا تھا۔ایڈووکیٹ فیصل فرید چوہدری کی جانب سے احکامات کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا ۔*_ 🔥🏏
👍
😂
3