
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
March 1, 2025 at 08:50 AM
💜💫✍️ _*پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے موقع پر رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے کیس میں اہم پیش رفت ،*_
_*تین ماہ بعد ملزم ہاشم عباسی کی درخواست ضمانت منظور ، ملزم پر گاڑی کی ٹکر سے 6 رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے کا الزام ہے انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت منظور کی*_
✍️💫💜
*`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*
👍
😢
2