
𝑷𝑻𝑰 𝑶𝑭𝑭𝑰𝑪𝑰𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑨𝑵𝑵𝑬𝑳👉 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾👈✅
March 1, 2025 at 09:07 AM
*🚨لاہور میں پولیس حراست میں ایک اور شہری ہلاک*
*پرویز نامی اوکاڑہ کے رہائشی کو دو بھائیوں سمیت پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے الزام حراست میں لیا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق پرویز کا چند روز قبل آپریشن ہوا تھا حراست میں پولیس تشدد سے جان کی بازی ہار گیا۔*
😢
4