
VOICE OF SARAWAN ✍️
February 28, 2025 at 05:50 AM
بلوچستان//موسم صورتحال
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: تاہم کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، قلات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات
ژوب، موسیٰ خیل، لورالائی، بارکھان، سبی، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور قلات میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اور ژوب میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور تربت میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور چمن میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 19 اور جیوانی میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات