VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
February 28, 2025 at 11:59 AM
*کوئٹہ* کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ اور جان محمد روڈ کے سنگم پر دھماکا۔۔۔ کوئٹہ۔۔۔دھماکہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر گزرتے وقت ہوا۔۔۔ کوئٹہ۔۔۔سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور ایک موٹرسائیکل زد میں آئے ہیں۔۔ دھماکے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے زخمی ہونے والوں کے نام 1_عمران ایف سی صوبیدار 2_محمد اشفاق ولد ظریف خان 3_محمد ہاشم 4_وقاص 5_شیر علی 6_صلاح الدین 7_عالم دین 8_مجیب الرحمن ہیں
Image from VOICE OF SARAWAN ✍️: *کوئٹہ*  کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ اور جان محمد روڈ کے سنگم پر دھماکا۔...
🇩🇯 😢 2

Comments