VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
March 1, 2025 at 06:49 AM
*مستونگ.. کردگاپ میں نامعلوم مُسلح افراد کا سربند لیویز چیک پوسٹ پر حملہ* *حملے میں ایک لیویز سپاہی زخمی* *جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا* *فائرنگ کے تبادلے میں مسلح افراد فرار۔۔۔لیویز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال کر مزید کارروائی شروع کردی*

Comments