
VOICE OF SARAWAN ✍️
March 1, 2025 at 06:50 AM
**کچھی لیویز کی دبنگ کاروائی**۔
*جناب ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈہاڈر قاضی پرویز احمد اور اسسٹنٹ کمشنر بھاگ نوید صاحب بلوچ کی سربراہی میں SHO لیویز تھانہ کھٹن محمد یاسین اور ہیڈ محرر اور لیویز تھانہ بھاگ انچارج سعیداحمد نے کمانڈو لیویز کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے صبح 10 بجے گلشن ولد حیات خان قوم بالادی سکنہ نوشہرہ فیروز سندھ سے ڈہاڈر بائی پاس پر چھینا گیا گاڑی ۔الٹس ماڈل 2022 برنگ سفید ۔ نمبر ۔BKY.909 گاڑی کو مخبر خاص کی اطلاع پر دلدار اور کھٹن کے درمیان جنگل سے برآمد کرلیا گیا*
