VOICE OF SARAWAN ✍️
VOICE OF SARAWAN ✍️
March 1, 2025 at 07:19 AM
کوئٹہ پریس کلب پر پولیس کا داھوا پریس کلب کے اندر پریس کانفرنس کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے لے گئے کوئٹہ،ایس بی کے متاثرین کا کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے آئے تھے
👍 1

Comments