
VOICE OF SARAWAN ✍️
March 1, 2025 at 09:19 AM
دکی۔کجھوری چوک پر مسلح شخص کی فائرنگ
دکی۔فائرنگ سے پاس ہی بیٹھا ہوا شخص آزاد خان ولد زرغون ساکن کلی شیر خان ناصر زخمی پولیس
دکی۔زخمی کو ٹانگ میں ایک گولی لگی ہے پولیس
دکی۔لڑائی جھگڑا ہوٹل میں بیٹھے ہوئے دو افراد کے درمیان پیش آیا ہے
دکی۔ہوٹل میں بیٹھے ہوئے شخص نے دوسرے پر فائرنگ کی
دکی۔فائرنگ سے ساتھ بیٹھا ہوا شخص زخمی ہوگیا