
VOICE OF SARAWAN ✍️
March 1, 2025 at 12:09 PM
چاغی
نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افرا جان بحق دو زخمی
ذرائع تحصیل انتظامیہ نوکنڈی
چاغی
مسافر کوچ المکہ کوچ کوئٹہ سے تفتان جارہی تھی انتظامیہ
چاغی
مسافر کوچ اور ڈبل ڈور پک اپ کے درمیان انتہائ خوفناک اوردل دہلا دینے والاحادثہ بپیش آیا ہے اسپتال ذرائع
چاغی
مرنے والوں میں دوسگے بھائ بتاے جاتے ہیں تعلق نوکنڈی سے ہے اسپتال ذرائع
چاغی
مرنے والے پک اپ میں سوار تھے پک اپ کو مسافر کوچ نے خوفناک طریقے سے ٹچ کیا اسپتال
چاغی
حادثے میں ڈبل ڈور پک اپ مکمل طور پر تباہ ہوگئ ہے انتظامیہ
چاغی
پک اپ کا باڈی اور مختلف حصوں کے پرخچے دور دور تک جا کر گرے ہیں حکام
چاغی
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
