Senator Muhammad Talha Mahmood
Senator Muhammad Talha Mahmood
February 27, 2025 at 03:26 PM
اے سی ایم گروپ آف انڈسٹریز رمضان کے با برکت مہینے میں اپنی ورک فورس کے لیے لایا ہے رحمتِ رمضان گفٹ باکسز! یہ صرف گفٹ باکس نہیں بلکہ محبت، خیال اور احترام کے جذبے کا اظہار ہے تاکہ رمضان کے مقدس مہینے میں ہر گھر خوشیوں سے جگمگا ئے! آئیں، اس رمضان محبت،احساس اور خیال کی روشنی سے کریں ہر خواب روشن! #rehmateramzangiftbox #acmgroupofindusteries #ramadanblessings #togetherweshine
❤️ 🤲 ❤‍🩹 👍 🧜‍♀️ 16

Comments