
🌹عشقِ مصطفٰیﷺ🌹
February 27, 2025 at 09:06 PM
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا'"مجھ پر درود پاک پڑھنا پل صراط پر نور ہے,جو مجھ پر جمعہ کے دن 80 بار درود شریف پڑھے اس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوجائینگے
صلوا علی الحبیب ۔۔
صلی اللّٰہ علیٰ محمد۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚
❤️
❤🩹
❣️
🌹
💟
47