
🌹عشقِ مصطفٰیﷺ🌹
7.8K subscribers
About 🌹عشقِ مصطفٰیﷺ🌹
عشقِ مصطفیٰ ﷺ جسکے سینے میں ھے، وہ کہیں بھی رہے مدینے میں ھے🥹🫶🏻 *اصحاب و اہلِ بیت پر قرباں ہماری جان✨* دعوتِ اسلامی زندہ آباد💚 Duaon ki Arz!!!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

شعبان کا آخری جمعه مبارك. *اَللّٰهُمّ بَلِّغنَا رَمَضَان🩶*

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا'"مجھ پر درود پاک پڑھنا پل صراط پر نور ہے,جو مجھ پر جمعہ کے دن 80 بار درود شریف پڑھے اس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوجائینگے صلوا علی الحبیب ۔۔ صلی اللّٰہ علیٰ محمد۔ صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚

Niyyat krlen... Aik taraveeh bhi nhi chhootegi. ان شاءالله الکریم🤍


*دار الافتاء اہلِ سنت کی جانب سے صدقۃ الفطر (برائے پاکستان) رمضان المبارک 1446ھ، مطابق 2025ء*


*کتنےمہینوں کا چاند دیکھنا واجب کفایہ ہے؟* پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے۔ (1) شعبان۔ (2) رمضان۔ (3) شوال۔ (4) ذیقعدہ۔ (5) ذی الحجہ۔ شعبان کا اس لیے کہ اگر رمضان کا چاند دیکھتے وقت اَبر یا غبار ہو تو یہ تیس پورے کر کے رمضان شروع کریں، اور رمضان کا روزہ رکھنے کے لیے، شوال کا روزہ ختم کرنے کے لیے، ذیقعدہ کا ذی الحجہ کے لیے(کہ وہ حج کا خاص مہینہ ہے) اور ذی الحجہ کا بقرعید کے لیے۔ (بہار شریعت حصہ پنجم ص 974، فتاویٰ رضویہ، ج 10، ص 449-451)

*سعد بھائی نے عرض کی کہ بابا!* *ایسا نا ہو کہ ہم دونوں خاموشی سے مدینے شریف چلے جاۓ؟* *بابا جی نے فرمایا او جھلیا:* *میں کس منہ نال جاواں گا!* *خادم حُسین کیڑا منہ لے کہ آقا ﷺ* *دی بارگاہ وچ جاۓ گا* *کہ حضورﷺ دی گستاخی ہو رہی ہے* *اور خادم حُسین زندہ اے!* *مجدد الاعظم الامام خادم حُسين* *رضوى نور الله مرقده*

میری بے بَسی کا عالَم تیرے *کُن* کا مُنتظر ھے 🥀 میرے مہرباں دِکھادے *فَیَکُون* کا نظارہ