🌹عشقِ مصطفٰیﷺ‎🌹
🌹عشقِ مصطفٰیﷺ‎🌹
February 28, 2025 at 12:43 PM
*کتنےمہینوں کا چاند دیکھنا واجب کفایہ ہے؟* پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے۔ (1) شعبان۔ (2) رمضان۔ (3) شوال۔ (4) ذیقعدہ۔ (5) ذی الحجہ۔ شعبان کا اس لیے کہ اگر رمضان کا چاند دیکھتے وقت اَبر یا غبار ہو تو یہ تیس پورے کر کے رمضان شروع کریں، اور رمضان کا روزہ رکھنے کے لیے، شوال کا روزہ ختم کرنے کے لیے، ذیقعدہ کا ذی الحجہ کے لیے(کہ وہ حج کا خاص مہینہ ہے) اور ذی الحجہ کا بقرعید کے لیے۔ (بہار شریعت حصہ پنجم ص 974، فتاویٰ رضویہ، ج 10، ص 449-451)
❤️ 👍 ♥️ 💟 21

Comments